Supat Valley Tour Story

Supat Valley Tour Story

کنواری مر جاؤں گی ۔۔سپاٹ نہیں جاؤں گی پچھلے جمعہ ہم کزن اور کچھ دوستوں نے سپاٹ جانے کا پروگرام بنایا اور ہم ٹوٹل 16 افراد ہو گئے جمعہ کی رات 12 بجے نکلے ہفتے کی شام بٹ کنڈی قیام کیا اور اتوار کی صبح ہم سپاٹ کے لئے نکلے سپاٹ جانے کے لئے ناران