Do you Like Story? 8.8
Summary rating from 5 user's marks. You can set own marks for this article - just click on stars above and press "Accept".
Accept
Summary 8.8 great

Respect is one of the greatest expressions of love | Story

 

 

چاچا جی کتنے پیسے بن گئے آپ کے
میں نے جیب میں ہاتھ ڈالتے ہوئے پوچھا ۔۔
100 روپے ہو گئے ہیں بیٹا ۔۔
50 بوٹ کی سلائی اور پالش کے اور 50 جوتے کی سلائی اور پالش کے ۔۔
میں نے بائیک پہ بیٹھے بیٹھے ہی بے پرواہی سے 50 کے دو نوٹ چاچا کی طرف لہرا دیے جو ہوا میں مستی کرتے ہوئے چاچا جی کے پاؤں میں جا گرے ۔۔ 50 55 سال کے اس چاچا جی نے عجیب سی مسکراہٹ کے ساتھ میری طرف دیکھ کر کہا ۔۔ ” بیٹا یہ پیسے آپ رکھ لو ” ۔۔
چاچا جی خیریت ہے ۔۔ یہ پیسے آپ کے ہیں ۔۔ آپکی محنت مزدوری کے ۔۔ آپ مجھے واپس کیوں لوٹا رہے ہیں ؟؟
میں نے تجسس بھرے انداز میں پوچھا ۔۔
چاچا جی نے اداس، زخمی اور دکھ بھری مسکراہٹ سے میرے چہرے کا بغور جائزہ لیتے ہوئے کہا۔۔
” بیٹا! دولت سے زیادہ اہم تہذیب اور اخلاق ہیں اور ۔۔ تعلیم کے ساتھ ساتھ تربیت بھی ضروری ہے ۔۔
میری پوری توجہ چاچا جی کی طرف ہو گئی تھی۔۔
بیٹا! عزتِ نفس اور باعزت روزی ہر ایک کی اولین ترجیح ہوتی ہے ۔۔
میرا پیشہ اگرچہ حقیر ہے لیکن میری کمائی حلال کی ہے ۔۔ دولت کے بل بوتے پر آپ میری عزتِ نفس کو مجروح نہیں کر سکتے ۔۔
چاچا کی بے ترتیبی گفتگو بھی حقائق سے بھرپور تھی ۔۔
” بیٹا! جس طرح آپ نے پیسے اچھالے ہیں اس نے میری عزتِ نفس کو مجروح کیا ہے۔۔ پیسے تو ناچنے والوں پر اچھالے جاتے ہیں ۔۔ خون پسینے سے کام کرنے والوں کو بند مٹھی میں پیسے دیے جاتے ہیں تاکہ وہ احساس کمتری کا شکار نہ ہوں ۔۔
شرم کے مارے میرا برا حال تھا ۔۔
بظاہر ان پڑھ اور عمر رسیدہ موچی نے مجھے زندگی کا بہت بڑا سبق پڑھا دیا تھا ۔۔
میں نے چاچا جی سے اپنے رویہ پر معذرت کی اور آئندہ اس طرح نہ کرنے کا عزم کیا ۔۔۔100
روپے میں جوتے پالش کرانے کے ساتھ ساتھ میں نے زندگی کا ایک بہترین سبق بھی سیکھ لیا تھا۔

 

Related posts

Mother Is My strength

Mother Is My strength

I am a Muslim, born and raised in America. I was in 5th grade when the 9/11 incident happened and because of it, my life was destroyed. I was mercilessly bullied; class fellows smashed me against lockers, calling me a terrorist. What made matters worse was the fact that my birthday is on 9/11...

Story of a Gulmit Guy

Story of a Gulmit Guy

  I belong to an uneducated family. My eldest brother was only matric passed. But my younger brother is more educated because I managed to set a better example for him. I went to Karachi for further studies as it was an inexpensive city to live in. I took admission in the Federal Urdu...

Old days of my life

Old days of my life

ایک وہ وقت بھی تھا جب "دوکاندار کے پاس کھوٹا سکا چلا دینا ہی سب سے بڑا فراڈ سمجھا جاتا تھا۔ یہ ان دنوں کا ذکر ہے جب: ٭ماسٹر اگر بچے کو مارتا تھا تو بچہ گھر آکر اپنے باپ کو نہیں بتاتا تھا۔ اور اگر بتاتا تو باپ اْسے ایک اور تھپڑ رسید کردیتا تھا ٭یہ وہ دور تھا جب ’’اکیڈمی‘‘کا کوئی...

Ukraine and Russia Current story

Ukraine and Russia Current story

یوکرین پہلے روس کا ہی حصہ تھا. 1919 میں روس میں شامل ھوا اور پھر 1991 میں الگ ھو گیا. میں روس اور یوکرین کے جھگڑے پر لکھوں گا لیکن ایک بہت ہی سبق آموز بات بتانا چاھتا ھوں. یوکرین ، روس سے علیحدگی کے وقت ایٹمی طاقت تھا. نیٹو اتحاد نے یوکرین سے اپنا ایٹمی پروگرام ختم کرنے کی درخواست کی اور اس...

Story of Love Husband & wife

Story of Love Husband & wife

  "Our marriage lasted for 27 years and 2 months. She was sick. The gynaecologist was trying her best to save her life. But it was her time. I did not realize it while we were together but my whole world fell apart when she passed away. Spouses fight, and have arguments every second day...

Story of Friendship ,Spread Love

Story of Friendship ,Spread Love

      I noticed Zohra every now and then passing by our house to reach the langar ‘communal meal’. I felt sad every time I noticed her family eating by the roadside. A few days later, I was playing outside with my brother when she asked me if I can give her a glass of...

Leave a Reply